سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(36) کافر کو دین کی دعوت دیئے بغیر قتل کرنا

  • 12755
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1581

سوال

(36) کافر کو دین کی دعوت دیئے بغیر قتل کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کافر کو دعوت دین دیئے بغیر قتل کرناجائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین  کو جب جہادی مہم پر روانہ فرماتے۔تو سب سے پہلے دعوت توحید کی تاکید فرماتے۔ انکار کی صورت میں دوسرے نمبر پر جزیہ کی ادائیگی اگر ا س سے بھی انکار ہوتو پھر قتال۔ کفار کے ساتھ مذکورہ طریقہ کار کو اختیار کرنا چاہیے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص215

محدث فتویٰ

تبصرے