السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آجکل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ یا اصطلاح ''اسلام'' ہے۔ وہ کونسا عقیدہ نظریہ مسلک نظام پروگرام ہے۔جس کے ساتھ ''اسلامی'' کا '' لاحقہ'' نہیں لگا دیا جاتا۔اسلام کا متعین مفہوم کیا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اسلام کا واضح مفہوم یہ ہے کہ سب کچھ فرمان الٰہی کے تابع کردیا جائے۔ اس کسوٹی پر سب کو پرکھا جائے۔مشہور حدیث ہے:
«تركتم فيكم امرين»
ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب