سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) قبلہ کی طرف پاؤں پھیلانا

  • 12728
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1293

سوال

(11) قبلہ کی طرف پاؤں پھیلانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر لیٹنا یا سونا جائز ہے یاناجائز؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے کسی حدیث میں منع نہیں آیا۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص194

محدث فتویٰ

تبصرے