سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(03) خط کا ٖآغاز کن الفاظ سے کریں؟

  • 12720
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1150

سوال

(03) خط کا ٖآغاز کن الفاظ سے کریں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خط شروع کرنے سے پہلے پوری ''بسم اللہ ''لکھنی چاہیے یاصرف بسملہ لکھنا کافی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خط وکتابت کے آغاذ میں  مکمل ''بسم اللہ الرحمٰن الرحیم'' لکھنی چاہیے۔نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  کے روساء وملوک کی  طرف جملہ  رسائل اس امر کی واضح دلیل ہیں۔اورلفظ بسملہ میں محض بطور تسمیہ (نام) زکر کیا ہے جس سے مقصود پوری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہے۔

ھذا ما عندي واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ

ج1ص182

محدث فتویٰ

تبصرے