السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا یہ حدیث مبارکہ " يد الله مع الجماعة" صحیح ہے اور امام بخاری نے روایت کی ہے ؟ اور کس کتاب میں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!یہ حدیث مبارکہ صحیح ہے ،امام البانی نے اسے صحیح قرار دیا ہے ،لیکن یہ مجھے بخاری میں کہیں نہیں ملی ہے۔یہ سنن ترمذی(2166) کے ساتھ دیگر اور کتب میں موجود ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |