سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مدرک رکوع کی رکعت کا بیان

  • 12669
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 718

سوال

مدرک رکوع کی رکعت کا بیان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص نماز ميں حالت رکوع میں شامل ہوتا ہے،اور سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھتا تو کیا بغیر سورت الفاتحہ کے اس کی وہ رکعت ہو جائے گی۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس مسئلہ میں اہل کے ہاں شدید اختلاف پایا جاتا ہے۔جن کی تفصیل ہماری سائٹ پر پہلے سے موجود درج ذیل تین فتاوی نمبر (3040،4718،3088) میں موجود ہے۔آپ انہیں ملاحظہ فرما لیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے