سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

چھوٹی داڑھی والے حافظ كے پیچھے نماز تراويح

  • 12593
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 820

سوال

چھوٹی داڑھی والے حافظ كے پیچھے نماز تراويح
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگركسی حافظ قرآن کی داڑھی مٹھ بھرنہ ہو تو كيا اسکے پیچھےنمازتراویح جائزہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں بالكل جائز ہے۔داڑھی اگرچہ نبی كريم كی سنت ہےاور آپ نے اس كی بہت زياده ترغيب دی ہے ليكن يہ صحت نماز كے لئے شرط نہیں ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے