سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عورتوں کا کسی مرد یا عورت کی امامت میں نماز پڑھنا

  • 12590
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 810

سوال

عورتوں کا کسی مرد یا عورت کی امامت میں نماز پڑھنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتوں کا کسی مرد یا عورت کی امامت میں فرض نماز، تراویح، وتر، نوافل پڑھنا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں بالكل جائز ہے اور يہ ايك معروف بات ہے ،جس میں كسی قسم كا كوئی شك وشبہ نہیں ہے۔عورتيں مردوں اور عورتوں كی امامت میں نماز باجماعت ادا كر سكتی ہيں،ليكن عورتوں كی امامت میں مرد نماز نہیں پڑھ سكتے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی كميٹی

محدث فتوی


تبصرے