سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سحری کھانےکے بعد سونے کی ممانعت

  • 12582
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1389

سوال

سحری کھانےکے بعد سونے کی ممانعت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا سحری کے بعد سونا منع ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

انسان دن اور رات میں کسی بھی وقت سو سکتا ہے بشرطیکہ فرائض اور واجبات میں کوتاہی واقع نہ ہو رہی ہو۔اگر تو سحری کھانے کے بعد نماز فجر ضائع ہونے کا اندیشہ ہو تو سحری کے بعد سونا ممنوع ہے۔اور اگر نماز کے ضائع ہونے کا خطرہ نہ ہو تو کچھ دیر سو جانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔نیز یاد رہے کہ سحری آخری وقت میں کھانا افضل ہے،اگر آدمی آخری وقت پر سحری کھائے تو سونے کی نوبت ہی نہیں آئے گی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے