سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بیوی سے پیچھے سے سیکس کرنا

  • 12536
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 6389

سوال

بیوی سے پیچھے سے سیکس کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بیوی کو پیچھے سے سیکس کیا جا سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تو پیچھے سے مراد آپ دبر(پاخانہ والی جگہ) لے رہے ہیں تو یہ ناجائز ہے۔اور اگر آپ کی مراد پیچھے سے آکر شرمگاہ(جائے ولادت) میں کرنا ہے تو یہ جائز ہے۔تفصیل کے لئےفتوی نمبر(5858)اور (9839) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے