سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مرد اور عورت کی منی میں فرق

  • 12436
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 4157

سوال

مرد اور عورت کی منی میں فرق
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مرد اور عورت کی منی میں کیا کچھ فرق ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں مرد اور عورت کی منی میں فرق ہوتا ہے۔مر د کی منی گاڑھی اور سفید ہوتی ہے ،جبکہ عورت کی منی پتلی اور زرد ہوتی ہے۔نبی کریم نے فرمایا:

إِنَّ مَاءَ الرَّجُلِ غَلِيظٌ أَبْيَضُ، وَمَاءَ الْمَرْأَةِ رَقِيقٌ أَصْفَرُ(مسلم:311)

مرد کا پانی (منی) گاڑھا اور سفید ،جبکہ عورت کا پانی پتلا اور زرد ہوتا ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے