السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں جب بھی کسی بریلوی یا اہل تشیع کو دیکھتا ہوں تو اسلام میں نئی بدعات لانے کی وجہ سے دل میں ان کیلیے نفرت محسوس کرتا ہوں۔کیا میرا یہ عمل صحیح ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!آپ کا یہ عمل بالکل درست ہے،بلکہ ایمان کی نشانی ہے۔قیامت کے دن نبی کریم بھی بدعتیوں سے اظہار برائت کرتے ہوئے کہیں گے۔ سحقاً سحقاً لمن بدَّل بعدي(بخاری:6643)ان کو مجھ سے دور لے جاو،ان کو مجھ سے دور لے جاو جنہوں نے میرے بعد دین کو بدل ڈالا ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |