سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نیند سے اٹھنے کے فورا بعد نماز

  • 12433
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 674

سوال

نیند سے اٹھنے کے فورا بعد نماز
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص سورج طلوع ہونے کے بعد نیند سے اٹھے تو نماز فجر کب پڑھے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اسے نیند سے اٹھنے کے فورا بعد نماز پرھ لینی چاہئے۔نبی کریم نے فرمایا:

«إِذَا رَقَدَ أَحَدُكُمْ عَنِ الصَّلَاةِ، أَوْ غَفَلَ عَنْهَا، فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا»(مسلم:684)

"جب تم میں سے کوئی نماز سے سو جائے یا غافل ہوجائے تو جب اسے یاد آئے وہ اسے پڑھ لے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے