سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز کا طریقہ

  • 12431
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 806

سوال

نماز کا طریقہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کا طریقہ کس طرح ہونا چاہئے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز نبی کریم کے طریقے کے مطابق ہونی چاہئے۔آپ نے فرمایا:

صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي(ابن حبان:2131،اسنادہ صحیح)

نماز اس طرح پڑھو ،جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔

نماز نبوی کی تفصیل کے لئے ڈاکٹر شفیق الرحمن کی کتاب (نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں) کا مطالعہ فرمائیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے