سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اندام نہانی میں انگلی ڈالنے سے غسل واجب نہیں ہوتا

  • 12415
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 2813

سوال

اندام نہانی میں انگلی ڈالنے سے غسل واجب نہیں ہوتا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اندام نہانی کے اندر انگلی ڈالنے سے کیا غسل واجب ہو جاتا ہے، اور کیا اندام نہانی سے خارج ہونے والی رطوبت(پانی) پاک ہوتی ہے یا نہیں یعنی اگر یہ کپڑے پر لگ جاےٗ تو شرعی حکم کیا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اندام نہانی میں انگلی ڈالنے سے غسل واجب نہیں ہوتا ہے،صرف انگلی ناپاک ہو جاتی ہے،جسے دھونا ضروری ہے۔ہاں البتہ آلہ تناسل ڈالنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔

اندام نہانی سے نکلنے والے پانی کی تین قسمیں ہیں،ان میں بعض ناپاک اور بعض پاک ہیں۔جن کی تفصیل کے لئے  فتوی نمبر(11926) پر کلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے