سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(428) احتیاط کے نام پر روزہ تاخیر سے افطار کرنا بدعت ہےاور نکسیر سے روزہ نہیں ٹوٹتا

  • 1230
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1534

سوال

(428) احتیاط کے نام پر روزہ تاخیر سے افطار کرنا بدعت ہےاور نکسیر سے روزہ نہیں ٹوٹتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نکسیر سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نکسیر سے روزہ نہیں ٹوٹتا، خواہ خون کی مقدار زیادہ ہو کیونکہ یہ خون انسان کے اپنے اختیار کے بغیر نکلتا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ391

محدث فتویٰ

تبصرے