السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عام حالات میں سر کے بال کس طرح بنوانے چاہیں؟ غیر مسلموں کی مشابہت کے علاوہ شریعت میں کن کن امور سے بچنے اور کن کن امور کو کرنے کا حکم دیا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!سر کے بالوں کے سٹائل کے حوالے سے کوئی نص صریح تو موجود نہیں ہے ،ہاں البتہ شریعت کے عمومی دلائل کو سامنے رکھ کر آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ کفار کے مشابہ نہ ہوں ،اور مرد کے بال عورتوں کے اور عورتوں کے بال مردوں کے مشابہ بھی نہ ہوں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتوی کمیٹیمحدث فتوی |