سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(44) چارپائی پر لیٹ کر قرآن پڑھنا

  • 11832
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1425

سوال

(44) چارپائی پر لیٹ کر قرآن پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا انسان کےلیے چارپائی   پر لیٹ کر قرآن مجید پڑھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں! چارپائی پر  لیٹ کربھی  قرآن پڑھنا جائز ہے لیکن جنبی کے لیے غسل  کے بغیر  قرآن مجید پڑھنا جائز نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص47

محدث فتویٰ

تبصرے