سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(10) قرآن مجید کے نقطوں اور اعراب کی اساتذہ سے تعلیم

  • 11783
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2410

سوال

(10) قرآن مجید کے نقطوں اور اعراب کی اساتذہ سے تعلیم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قرآن مجید نقطوں اور اعراب کے بغیر  نازل ہوا  تو اس صورت میں اسے کیسے پڑھا جاتا تھا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں  یہ بات  صحیح  ہے کہ ابتد میں قرآنی نسخے  نقطوں اعراب   اور اور وقف کی علامت کے بغیر لکھے جاتے تھے۔ نقطے اور اعراب وغیرہ تابعین کے عہد میں لگائے گئے اور عہد نبوی اور اس کے بعد کے دور میں لوگ حفظ کرنے اور اساتذہ سے سیکھنے کی بنیاد پر قرآن مجید کی تلاوت کیا کرتے تھے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

 کتاب القران الکریم : جلد 4  صفحہ 25

محدث فتویٰ

تبصرے