سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اسلام میں امام ضامن کی اہمیت

  • 11587
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1886

سوال

اسلام میں امام ضامن کی اہمیت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہم اکثردیکھتے ہیں کہ جب کوئی سفر پر جاتا ہے تو اس کے بازو پر کسی کپڑے میں کچھ پیسے باندھ دئیے جاتے ہیں کہ یہ امام ضامن ہے اور واپس آکربچوں میں بانٹ دینا،میں یہ جانتا چاہتا ہوں کہ اس کی کیا حقیقت ہے۔؟کیا ایسا کرنا جائز ہے ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس عمل کی اسلام میں کوئی اہمیت یا صراحت موجود نہیں ہے ،اور ایسا کرنا ناجائز ہے کیونکہ یہ اللہ کو چھوڑ کر غیر اللہ(امام ضامن) پر توکل ہےجو سراسر شرک ہے۔اور شرک ناقابل معافی جرم ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے