سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

نماز عصر کی آخری رکعت میں شرکت کا طریقہ

  • 11584
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 691

سوال

نماز عصر کی آخری رکعت میں شرکت کا طریقہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص عصر کی نماز میں امام کے ساتھ آخری رکعت پاتا ہے تو کیا وہ تشہد پڑھے گاکہ نہیں۔؟ اگر پڑھے گا تو کتنی۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز عصر کی آخری رکعت میں شریک ہونے والا شخص امام کے ساتھ شامل ہونے کی وجہ سے مکمل تشہد ہی پڑھے گا ،اور پھر کھڑا ہو کر اپنی بقیہ نماز مکمل کر لے گا۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے