سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(291) جائیداد کی تقسیم

  • 11511
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 916

سوال

(291) جائیداد کی تقسیم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مظفر گڑھ سے مظہر  نوا ز سوال۔ کر تے ہیں  احمد بخش  فو ت  ہو ا پسماند گا ن  میں سے اس کی  بیو ی  ما ئی  جیون  بیٹا  اللہ بخش  دختر  منظور  ما ئی  اور ایک اور بیٹی  فیض الہیٰ مو جو د تھے  پر احمد بخش  کا تر کہ  تقسیم ہو نے  سے پہلے  اس کا بیٹا  اللہ بخش فوت ہو گا  اور وہ ایک لڑکا فضل ربی  عرف  اللہ دتہ  اور بیو ی ہا جرہ چھو ڑگیا  بعد ازاں  فیض الہٰی بھی فو ت  ہو گئی  اور اس کے تین  لڑکے  اور چا ر  لڑکیا ں  تھیں  بعد ازاں  ما ئی  جیو ن  پھر فضل  ربی عرف اللہ دتہ  کا انتقال ہو گیا قرآن  وحدیث کے مطا بق  احمد بخش  کی جا ئیداد  کیسے تقسیم ہو گی ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

علم میرا ث  میں تقسیم  در تقسیم کے معا ملے کو منا سخہ  کہا جا تا ہے  اور یہ خا صا  پیچیدہ  مسئلہ ہے تا ہم  اللہ  کی تو فیق  سے اس کا حل  پیش  خدمت  ہے 

تقسیم اول:

میت احمد  بخش (ورثا ء بیو ی جیو ن بیٹا اللہ بخش  بیٹی منظو ر ما ئی   بیٹی  فیض  الہیٰ )فرض کیا کہ کل جا ئیداد :ما ئی جیون  کا حصہ  8/1با قی 8/7 اسطرح تقسیم  ہو گا کہ بیٹے  کو بیٹی  سے دو گناہ  ملے  لہذا اللہ بخش کا حصہ :16/7بیٹی  منظو ر ما ئی  کا حصہ 32/7بیٹی فیض الہیٰ کا حصہ 32/7،

تقسیم ثا نی  : میت اللہ بخش (ورثا ء بیو ی ہا جرہ  بیٹا فضل ربی  والدہ جیون  مائی بہن  فیض  الہیٰ )قابل تقسیم ترکہ 16/7:ہاجرہ بیو ی  کا حصہ 16/7 کا 8/1۔128/7 والدہ مائی جیون کا حصہ 16/7 کا 6/1 ۔96/7 باقی ماندہ  ترکہ کہ اسکے بیٹے  فضل ربی کا ہے ۔یعنی16/7 کا24/17۔384/119 دونوں بہنیں  منظو ر ما ئی اور فیض الہیٰ محروم  ہیں

تقسیم ثا لث

میت فیض الہیٰ (ورثا ء :والدہ ما ئی جیون  اس کی اولا د  بہن منظو ر  ما ئی  اور بیٹا  فیض الہیٰ )فیض الہیٰ کا قابل  تقسیم  ترکہ :32/7کا 6/1۔192/7باقی اولا د  کے لیے یعنی 32/7کا 6/5۔192/35بہن منظو ر ما ئی اور بھتیجا (ورثا ء  بیٹی منظور ما ئی  اور پو تا فضل ربی عرف  اللہ دتہ )ما ئی  جیو ن  کا قا بل  تقسیم  ترکہ  (خا وند سے ملا8/1بیٹے سے ملا 96/7بیٹی سے ملا 192/7)192/45بیٹی منظو ر ما ئی کا حصہ نصف یعنی 192/45کا 2/1۔84/3 45با قی پو تے  فضل ربی  کا حصہ  192/45کا 2/1:84/45

تقسیم خا مس :

میت فضل ربی عرف  اللہ دتہ  (ورثا ء پھو پھی  منظو ر ما ئی ---پھوپھی  زاد سات  بہن  بھا ئی  قریبی رشتہ دار وں  سے صرف  پھو پھی  منظو ر ما ئی  مو جود ہے  تمام  تر کہ  اسے  ملے  گا پھو پھی  زاد محروم  ہیں منظور مائی  کا کل ورثہ (باپ سے ملا 32/7والدہ سےملا 84/3 45 بھتیجا  فضل ربی  سے ملا  384/164)384/293حصہ لینے  والے ورثا ء :ہا جرہ زوجہ  اللہ بخش 128/7فیض  الہیٰ کی اولا د 192/35منظو ر ما ئی 384/293مسا ویا نہ حصص 128/7،192/35،384/293 384/21،293 ہا جرہ  زوجہ  اللہ بخش  : 384سے 21فیض  الہیٰ کی اولا د :384سے 70اور منظور  ما ئی :384سے 293نو ٹ :فیض  الہیٰ کے تین  لڑکے  اور چا ر لڑکیا ں  ہیں 70  حصص  میں  سے 14،14فی لڑکا  اور 7،7فی لڑکی  تقسیم کیے  جا ئیں  (اللہ اعلم بالصواب )

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

 

فتاوی اصحاب الحدیث

جلد:1 صفحہ:314

تبصرے