سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(43) قبروں پر تعمیر شدہ مساجدمیں نماز نہیں ہوتی

  • 11370
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1112

سوال

(43) قبروں پر تعمیر شدہ مساجدمیں نماز نہیں ہوتی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبروں پر بنی ہوئی مسجدوں میں نماز پڑھنے کے بارے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز نہیں با تفاق سابق علماء سوائے متاخرین مبتدعین کے جو ہر چھوٹی موٹی بات کے تابعدار ہوتے ہیں او ران کے پاس ٹھوس دلیل نہیں ہوتی ہم نے مسئلہ نمبر 78):میں اس مسئلہ کو تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے رجوع فرمائیں ۔

اور اسی طرح الشیخ محدث البانی کی تحذیر الساجد میں اتخاذ القبور مساجد اور مجموعۃ فتاویٰ شیخ الاسلام میں کتاب الذیارۃ ما مطالعہ کریں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ الدین الخالص

 

ج1ص117

محدث فتویٰ

تبصرے