سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اباضیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کی حرمت

  • 11308
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 689

سوال

اباضیوں کے پیچھے نماز پڑھنے کی حرمت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں عمان میں نوکری کرتا ہوں، اور یہاں کےلوگ (اباضی ) کہلاتے ہیں ، آ پ سے سوال یہ ہے کہ ان لوگوں کا عقیدہ کیا ہے اور کیا میں ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہوں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان لوگوں کے پیچھے نماز پڑھنا درست نہیں ہے۔تفصیل کے لئے  فتوی نمبر(8452) پرکلک کریں

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے