سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(325) خطبہ جمعہ سننا واجب اور اذان کا جواب دینا سنت ہے

  • 1120
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1676

سوال

(325) خطبہ جمعہ سننا واجب اور اذان کا جواب دینا سنت ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

انسان جمعہ کے دن مسجد میں اس وقت داخل ہو جب مؤذن دوسری اذان دے رہا ہو تو کیا وہ تحیۃ المسجد پڑھے یا مؤذن کا جواب دے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اہل علم نے ذکر کیا ہے کہ جب انسان جمعہ کے دن مسجدمیں اس وقت داخل ہو جب مؤذن دوسری اذان دے رہا ہو، تو وہ تحیۃ المسجد پڑھے اور مؤذن کا جواب دینے میں مشغول نہ ہوتا کہ وہ خطبہ سننے کے لیے فارغ ہو جائے کیونکہ خطبہ کا سننا واجب ہے اور مؤذن کی اذان کا جواب دینا سنت ہے اور سنت واجب کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ325

محدث فتویٰ

تبصرے