سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مختار کل کا معنی ومفہوم

  • 11138
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2168

سوال

مختار کل کا معنی ومفہوم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مختار کل کی تعریف کریں؟ کیا نبی اکرم ﷺ مختار کل ہیں؟ کیا اللہ نے نبی اکرم کو اختیار ات دے ہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مختار کل سے مراد وہ ہستی ہے جس کے پاس کائنات کے تمام اختیارات ہوں،اور وہ ہستی صرف اللہ تعالی کی ہے ۔اس کے سوا کسی کے پاس بھی مکمل اختیارات نہیں ہے ،خواہ کوئی نبی ہو ،ولی ہو،فرشتہ ہو یا جن ہو۔اس اعتبار سے نبی کریم بھی مختار کل نہیں ہیں،اور اللہ تعالی نے ان کو تمام اختیارات نہیں دیئے ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے