سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(15) رسول اللہﷺ کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنا

  • 11135
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1423

سوال

(15) رسول اللہﷺ کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شا ہدرہ سے غلا م اللہ پو چھتے ہیں کہ اگر کو ئی رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف غلط با ت منسو ب کر ے اس کے متعلق کیا وعید ہے ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایسی با ت منسو ب کر نا جو آپ نے نہ کہی ہے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی طرف کسی غلط با ت کی نسبت کر نا بہت بڑا جر م ہے ۔فر ما ن نبوی ہے کہ :’’جو انسا ن مجھ پر دانستہ جھو ٹ با ند ھتا ہے اس نے اپنا ٹھکا نہ جہنم میں بنا لیا ہے َ۔‘‘ (صحیح بخا ری کتا ب العلم )

اس حدیث کی بنا پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حو الے سے اپنی بات کہنا یا آپ کی طرف غلط با ت منسوب کر نا حرام اور نا جا ئز ہے ۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی اصحاب الحدیث

جلد:1 صفحہ:53

تبصرے