سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(317) عورت جمعہ کی کتنی رکعتیں ادا کرے؟

  • 1112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2153

سوال

(317) عورت جمعہ کی کتنی رکعتیں ادا کرے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت نماز جمعہ کی کتنی رکعات پڑھے گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

عورت اگر نماز جمعہ مسجد میں امام کے ساتھ ادا کرے، تو وہ بھی اتنی ہی رکعات پڑھے گی، جتنی امام پڑھتا ہے اور اگر وہ گھر میں نماز پڑھے، تو پھر ظہر کی چار رکعات ادا کرے گی۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ322

محدث فتویٰ

تبصرے