سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

گاڑی نقد پانچ لاکھ میں خرید کر چھ لاکھ میں ادھار فروخت کرنا

  • 11110
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 929

سوال

گاڑی نقد پانچ لاکھ میں خرید کر چھ لاکھ میں ادھار فروخت کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا گاڑی نقد پانچ لاکھ میں خرید کر چھ لاکھ میں ادھار فروخت کی جاسکتی ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں ایسا کرنا جائز اور درست ہے ،کیونکہ قسطوں کا کاروبار چند شرائط کے ساتھ جائز ہے۔مزید تفصیل کے لئے فتوی نمبر (6888) پرکلک کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے