سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(698) تسبیح کا استعمال

  • 11074
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1108

سوال

(698) تسبیح کا استعمال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ کے ذکر کے لیے  تسبیح استعمال کرنےکےبارےمیں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارے علم کے مطابق ریعت مطہرۃ میں تسبیح کےاستعمال کی کوئی دلیل نہیں ہے لہذا زیادہ بہتر یہ ہے کہ تسبیح استعمال نہ کی جائے اور اللہ کے ذکر کے لیے ہاتھ کی انگلیوں کے استعمال ہی پر اکتفاء کیا جائے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص529

محدث فتویٰ

تبصرے