سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(552) عاشق اللہ نام رکھنا

  • 10921
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1224

سوال

(552) عاشق اللہ نام رکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہت سے لوگ عا شق اللہ محمد اللہ اور محب اللہ نا م رکھتے ہیں کیا اس طرح کے نام رکھنا جا ئز ہے یا نا جا ئز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عاشق اللہ نام رکھنا بے ادبی ہے البتہ محمد اللہ اور محب اللہ نا م رکھنے مین کو ئی حرج نہین لیکن افضل یہ ہے کہ اس طرح کے نام رکھنے کی بجا ئے ایسے نام رکھے جا ئیں جن سے اللہ تعالی کی طرف عبد یت کی نسبت ہو تی ہو یا بدپھر محمد صالح اور احمد جیسے نام رکھ لیے جا ئیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص423

محدث فتویٰ

تبصرے