سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(534) فحش مجلات کو پڑھنے کے بارے میں حکم

  • 10903
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1200

سوال

(534) فحش مجلات کو پڑھنے کے بارے میں حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ان عورتوں کے بارے میں کیا حکم ہے ،جو فحش مجلات وجرائد کا مطالعہ کریں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہر انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت یہ حرام ہے کہ وہ ضلالت و بدعت پہ مبنی ایسی کتب اور مجلا ت کو پڑھے،جو خرافات کو شائع کر رہے ہوں،جھوٹے دعوے کرتے ہوں جو اخلاق کریمانہ سے انحراف کی دعوت دیتے ہوں،البتہ اس شخص کے لیے انہیں پڑھنا جائز ہے،جو ان کے الحاف اور انحراف کی تردید کرے ،ان کے شائع کرنے والوں کو نصیحت کرے،ان کے اس طرز عمل کی مذمت کرے اور لوگوں کو بھی ان کے شر سے ڈرائے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص409

محدث فتویٰ

تبصرے