سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(521) صحافت میں مستعار نام استعمال كرنا

  • 10890
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1107

سوال

(521) صحافت میں مستعار نام استعمال كرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صحافت  میں مستعار نام استعما ل  کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے مثلاً کیا یہ جائز ہے  کہ کوئی  شخص اپنے مقالہ پر اپنا حقیقی نام  لکھنے  کے بجائے کوئی قلمی نام لکھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس میں کوئی مصلحت  ہو تو کوئی  حرج نہیں اور قلمی  نام سچے ہونے چاہیے مثلاً مسلم بن عبداللہ یا عبداللہ بن عبدالرحمن وغیرہ

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص393

محدث فتویٰ

تبصرے