سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(514) میک اپ کرنا

  • 10883
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1080

سوال

(514) میک اپ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ٹیلی وژن  پر آنے کے لیے  مردوں کے لیے میک اپ  بھی  ایک ضرورت بن گیا ہے 'کیا یہ جائز  ہے یا  نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر چہرے  سے زائل  کرنے کے بعد بھی یہ جسم  کے لیے نقصان دہ نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر  یہ چہرے  کے لیے نقصان دہ  ہو اور  دھونے  کے بعد بھی اس کا اثر باقی  رہے  تو  پھر جائز نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص391

محدث فتویٰ

تبصرے