سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(429) دفتروں میں قرآنی آیات کا لٹکانا

  • 10794
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1162

سوال

(429) دفتروں میں قرآنی آیات کا لٹکانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا دفتروں میں بعض قرآنی  آیات کا  لٹکانا جائز ہے ؟ کیا یہ صحیح  ہے کہ  آیات  لٹکانے کا حکم بھی وہی ہے  جو تصویریں لٹکانے کا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تصویروں کا لٹکانا تو جائزنہیں ہے البتہ  دفتروں میں نصیحت  کے لیے آیات  واحادیث  کے لٹکانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج4ص331

محدث فتویٰ

تبصرے