السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس انگوٹھی کے پہنے کے بارے میں کیا حکم ہے' جو منگنی کرنے والے کے دائیں ہاتھ اور شادی کرنے والے کے بائیں ہاتھ میں پہنائی جاتی ہے اور یہ سونے کہ نہ ہو؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شریعت میں اس عمل کی کوئی اصل نہیں ہے لہذا افضل یہ ہے کہ اس رسم کو ترک کردیا جائے خواہ یہ انگوٹھی سونے کی ہو یا چاندی کی۔ہاں اگر یہ انگوٹھی سونے کی ہو تو پھر یہ مردوں کے لیے حرام ہے کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے ’’مردوں کو سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔‘‘
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب