سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عورت کے بالوں کی لمبائی کی مقدار

  • 10693
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 3083

سوال

عورت کے بالوں کی لمبائی کی مقدار
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورتیں اپنے بال کس حد تک بڑھا سکتی ہیں، مقدار کا کوئی تعین ہے تو مہربانی فرماکر ضرور بتائیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کے بالوں کی لمبائی کی مقدار کے حوالے سے کوئی صریح نص موجود نہیں ہے،لہذا عورتیں جتنا ممکن ہو اپنے بال لمبے کر سکتی ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے