سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

بیوہ بھابی سے شادی

  • 10685
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2139

سوال

بیوہ بھابی سے شادی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بیوہ بھابی سے شادی ہو سکتی ہے جب کہ مرحوم کے بیٹے کے ساتھ اس کی بیٹی کی شادی بھی ہو چکی ہو۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں ہو سکتی ہے،کیونکہ بھابھی محرم رشتہ دار نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے