سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

سجدہ تلاوت کا حکم

  • 10601
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 927

سوال

سجدہ تلاوت کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری والدہ محترمہ روزانہ صبح شام تلاوت کلام پاک کرتی ہیں۔ شام کو مغرب کے بعد باقی سورتوں کے علاوہ وہ سورۃ سجدہ کی تلاوت بھی کرتی ہیں لیکن کسی نے ان کو کہا کے روزانہ تلاوت کرنے کی وجہ سے سجدہ تلاوت لازمی نہیں ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دوران تلاوت آیت سجدہ آنے پر سجدہ کرنا جمہور اہل علم کے نزدیک ایک مستحب عمل ہے،بہتر یہی ہے کہ وہ ہر دفعہ ہی سجدہ کیا کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے