سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جمعہ کے دن سپیکر پر قرآن مجید کی تلاوت

  • 10586
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 602

سوال

جمعہ کے دن سپیکر پر قرآن مجید کی تلاوت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بہت سے اسلامی مما لک میں جمعہ کی نماز سے پہلے بعض مسجدوں میں لا ؤڈ سپیکر پر قر آن کی تلا و ت کی جا تی ہے اس کے با ر ے میں کیا حکم ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمیں کتا ب و سنت اور صحا بہ کرا م صا لح  رضوان اللہ عنہم اجمعین کے عمل سے اس کا ثبو ت نہیں ملتا لہذا اس طر یقہ کو بد عت ہی قرا ر دیا جا ئے گا اور پھر اس سے مسجدوں میں نماز پڑ ھنے وا لوں اور تلا وت کر نے وا لو ں کی عبادت میں بھی خلل پڑ تا ہے واللہ سبحا نہ وتعا لیٰ اعلم ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص541

محدث فتویٰ

تبصرے