سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مسافر کے لئے جمعہ واجب نہیں ہے

  • 10575
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1207

سوال

مسافر کے لئے جمعہ واجب نہیں ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب سفر میں نماز جمعہ فو ت ہو جا ئے تو کیا مسا فر جمعہ کی دو رکعات پڑ ھے یا ظہر کی چا ر رکعتیں پڑ ھے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جمہو ر علما ء کا قو ل یہ ہے کہ جو شخص نماز جمعہ  با جما عت ادا کر سکے تو وہ ظہر کی نما ز پڑھے اور اگر ایسا مسا فر ہو کہ اس کے لئے قصر کی رخصت ہو تو وہ ظہر کی نیت سے دو رکعتیں پڑ ھے اور قرات سر ی کرے گا اور اگر مقیم ہو تو ظہر کی نیت کے سا تھ چا ر رکعا ت سر ی قرات کے سا تھ پڑ ھے گا بعض اہل علم کی را ئے اس کے محا لف ہے لیکن  صحیح قول جمہو ر ہی کا ہے کیو نکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب حجۃ الودا ع کے مو قعہ پر جمعہ کے دن عرفہ میں وقوف فر ما یا تو لو گو ں کو ظہر کی نماز پڑھا ئی اور جمعہ نہیں پڑ ھا یا تھا اور آپ نے با د یہ نشیں لو گو ں کو بھی جمعہ کا حکم نہیں دیا ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص535

محدث فتویٰ

تبصرے