ایک مر یض کا اپر یشن ہو ا جس کی وجہ سے اس کی کئی نماز یں فوت ہو گئیں تو کیا شفا یا ب ہو نے کے بعد وہ ان سب نما ز وں کو اکٹھا پڑھ لے یا صبح کی نماز کو صبح کے سا تھ اور ظہر کی نماز کو ظہر کے سا تھ ادا کر ے ؟
یہ شخص فو ت شدہ نماز وں کو ایک ہی وقت میں ادا کر سکتا ہے کیو نکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم کی غز و ہ خند ق کے مو قعہ پر جب نماز عصر فو ت ہو گئی تو آپ نے اسے مغر ب سے پہلے پڑ ھا تھا(صحیح بخا ر ی کتا ب المفا زی باب غزوۃ الخند ق وہی الا حذاب ۔4112/4111)) لہذا جب کسی انسا ن کی کچھ فرض نما ز یں فو ت ہو جا ئیں وہ ان سب کو اکٹھا پڑ ھے اور مز ید مؤخر نہ کر ے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب