سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا ریاض سے خرج جانا سفر شمار ہو گا؟

  • 10554
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 882

سوال

کیا ریاض سے خرج جانا سفر شمار ہو گا؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ریا ض سے خر ج تک کے سفر میں مغر ب عشا ء کی نماز وں کو جمع کر کے پڑھنا جا ئز ہے جب کہ ان دو نو ں شہرو ں کے ما بین قر یباً اسی(80)کلو میٹر کا فا صلہ ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ریا ض سے خر ج جا نا بلا شک شبہ سفر ہے کیو نکہ ان دو نو ں شہرو ں کے ما بین طویل مسا فت ہے اور پھر یہ دو نو ں شہر الگ اور مستقل ہیں ان میں سے ایک دوسرے کی طرف منسو ب نہیں ہیں لیکن اگر یہ آمدو رفت صرف اس قدر ہو کہ ضرورت پو را کیا اور پھر اسی دن وا پسی ہو گئی تو ظا ہر ہے کہ اسے سفر شما ر نہیں کیا جا ئے گا ۔کیو نکہ اس کے لئےسا مان سفر تو تیا ر ہی نہیں کیا گیا جیسا کہ بہت سے لو گ شا دی کی تقریب یا کسی دعوت وغیرہ میں شر کت کے لئے جا تےہیں اور اسی دن واپس لو ٹ آتے ہیں تو لو گ اسے سفر شما ر نہیں کر تے لیکن جو لو گ سفر کا اندازہ مسا فت کے سا تھ کر تے ہیں ان کے نزدیک اگر سفر ترا سی (83) کلو میٹر  سے زیا دہ ہو تو وہ سفر ہے خو اہ ادمی اسی دن واپس لوٹ آئے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص523

محدث فتویٰ

تبصرے