سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

متروکہ نمازوں کی جلد قضاء دو

  • 10548
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 730

سوال

متروکہ نمازوں کی جلد قضاء دو
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے سعودیہ سے با ہر کا سفر کیا اور ایک ایسے ملک میں گیا جو اسلامی ملک نہیں ہے لیکن میری خوا ہش تھی کہ میں وہا ں  بھی نماز ادا کرتا رہوں البتہ سعودیہ سے وقت مختلف ہو نے کی وجہ سے اور قبلہ رک معلوم نہ ہو نے کی وجہ سے میر ی نماز یں رہ گیئں تو کیا میں ان فو ت شدہ نماز وں کو پڑھوں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہا ں ان فو ت شدہ نماز وں کی جلد قضا ء دو کیو نکہ جو سبب آپ نے بیا ن کیا ہے یہ تر ک نمازوں کے لئے جوا ز نہین بن سکتا آپ کے لئے ممکن تھا قبلہ رخ کا اندا ز ے سے ہا قبلہ نما سے تعین کر لیتے وقت کا آپ تقویم سے حسا ب معلو م کر سکتے تھے را ت دن سے یا گھڑی سے دونوں وقتوں کے فرق کو بھی معلو م کرسکتے تھےاور جب آپ نے ایسا نہیں کیا توان متروکہ نما زوں کی فوراً اور مسلسل قضا ء دے لیں خواہ تمام نما زوں کو اکٹھا ایک یا دو گھنٹوں میں ادا کر لیں ،واللہ اعلم ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص520

محدث فتویٰ

تبصرے