سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حاجی کے لئے نماز قصر کرنے کا حکم

  • 10546
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 931

سوال

حاجی کے لئے نماز قصر کرنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حا جی کے لئے نماز قصر کا کیا حکم ہے جب مکہ مکر مہ میں چا ردن سے زیادہ اقامت ہو ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب حا جی کی مکہ مکر مہ میں اقامت چا ر دن یا اس سے کم مدت کے لئے ہو تو اس کے لئے سنت یہ ہے کہ چا ر رکعتوں والی نماز کی دو رکعات پڑھے کیو نکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حجۃ الوداع میں یہی عمل تھا اور اگر ارادہ چا ر دن سےزیا دہ قیا م کا ہو تو احتیا ط یہ ہے کہ وہ نماز قصر کر نے کی بجا ئے پوری پڑھے اکثر اہل علم کا یہی قول ہے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1ص520

محدث فتویٰ

تبصرے