بعض لو گ جب ریا ض سے خرج کا سفر کر تے ہیں جو اسی کلو میٹر کے قر یب فا صلہ بنتا ہے تو وہ راستے میں نما زجمع کر کے پڑھتے ہیں کیا ان کا یہ فعل صحیح ہے ؟
ہا ں مسا فر کو اجا زت ہے وہ نما ز جمع کر کے بھی پر ھ سکتا ہے اور ہر نما زکو اپنے وقت پر بھی لیکن مسا فر جب اقا مت اختیا ر کر ے تو پھر ہر نما ز کو اس کے وقت پر ا دا کر نا افضل ہے جس طرح نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الودا ع کے مو قع پر ہر نماز کو منیٰ میں اس کے وقت پر ادا فر ما تے رہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب