کیا افضل یہ ہے کہ مسا فر مستقل امام کی اقتداء میں نماز ظہر مسجد میں ادا کر یں اور پھر اپنی عصر کی نماز جمع کر لیں یا افضل یہ ہے کہ وہ امام کا انتظا ر نہ کر یں اور مسا فر اپنی ظہر اور عصر کی نمازوں کو جمع کر کے پڑھ لیں ؟
اگر مستقل امام کا انتظا گرا ں ہو تو افضل یہ ہے کہ مستقل امام کے سا تھ مسجد میں نماز ادا کر یں کیو نکہ اس طرح کثرت اجتما ع اور انتظا ر جو کہ نما ز ہی کی ایک قسم ہے کی وجہ سے انہیں زیا دہ اجر و ثوا ب ملے گا اور اگر اامام را تب کا انتظا ر گرا ں ہو تو مسا فروں کو اجا زت ہے کہ وہ اپنی نما ز وں کو قصر و جمع کی رخصتو ں کے سا تھ ادا کر لیں ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب