کیا سلسل البو ل کے مر یض کے لئے نما ز کی امامت کر و انا جا ئز ہے ؟ کیا اس کے لئے جرا بوں پر مسح کر نا جا ئز ہے اور وہ مدت مسح کو کس طرح مکمل کر ے گا ؟
سلسل البو ل کے مر یض کے لئے امامت کر و ا نا جا ئز نہیں خو اہ مقتدی بھی اسی کی طرح کے مر یض ہو ں کیو نکہ اس مر ض میں طہارت کا ملہ مفقو د ہو تی ہے سلسل البو ل کا مریض مسجد میں نما ز با جماعت پڑھ سکتا ہے بشر طیکہ یہ اندیشہ نہ ہو کہ وہ مسجد کو نا پا ک کر دے گا اسے موزوں اور جرا بو ں پر مسح کر نے کی اجازت ہے !
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب