جب امام نما ز میں قرآن مجید کی قرا ت کر رہا ہو اور پھر وہ آیت کا آخر ی حصہ بھو ل جا ئے اور نما زیو ں میں سے بھی کو ئی رہنما ئی کر نے وا لا نہ ہو تو کیا وہ تکبیر کہہ کر رکو ع میں چلا جا ئے یا کو ئی دوسر ی سو ر ۃ پڑ ھنی شرو ع کر دے ؟
اس صورت میں اسے اختیا ر ہے کہ اگر چا ہے تو اللہ اکبر کہہ کر قرات کو ختم کر دے اور اگر چا ہے تو کسی دوسری سورۃ کی ایک یا چند آیا ت پڑھ لے جیسا کہ اس نما ز سے متعلق سنت مطہر ہ کا تقا ضا ہو بشرطیکہ اس بھو ل کا تعلق سور ۃ فا تحہ سے نہ ہو اور اگر اس کا تعلق سورۃ فاتحہ سے ہو تو مکمل سو ر ۃ فا تحہ کی قرا ت وا جب ہے کیو نکہ سورۃ فاتحہ کی قرا ت نماز کا رکن ہے
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب