ایک شخص نے لو گو ں کی فر ض نما ز میں امامت کی اور جب وہ نماز سے فا ر غ ہو گیا اور نما زی بھی منتشر ہو گئے تو اسے یا د آیا کہ اس نے وضو ء نہیں کیا ہو ا تھا تو اس نے وضو ء کے بعد اپنی نما ز کو دو ہرا لیا تو کیا اس حا لت میں مقتدیو ں کی نما ز صحیح ہو گی یا ا مام کے لئے لا ز م ہے کہ وہ سب مقتدیو ں کو صحیح صورت حا ل سے آگا ہ کر ے ؟ اور اگر اسے تمام مقتدیوں کی پہچا ن بھی نہ ہو تو پھر کیا کر ے ؟
مقتدیو ں کی نما ز صحیح ہو گی البتہ امام کے لئے لا ز م ہو گا کہ وضو ء کر کے نما ز دو با ر ہ پڑ ھے کیو نکہ نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشا د گر امی ہے :
"طہا ر ت کے بغیر نما ز قبو ل نہیں ہو تی ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب